سند? س?ن?? نشست ، انتخاب 18 جون ?و ?و گا، ال??شن ?م?شن

207

الیکشن کمیشن نے سندھ سے سینیٹ کی نشست کے لئے انتخابی شیڈول جاری کر دیا ، الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی نشست پر انتخاب 18 جون کو ہو گا ۔

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ سے خالی ہونے والے سینیٹ کی نشست پر انتخابی شیڈول جاری کردیا ہے ۔ شیڈول کے مطابق سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب 18 جون کو ہو گا ۔ سینیٹ کی نشست پیپلزپارٹی کے عبدالطیف انصاری کے استعفے سے خالی ہوئی تھی۔