ا?ن ا? 108 م?? ضمن? انتخابات 4 جون ?و ?و? گ?، ال??شن ?م?شن

180

الیکشن کمیشن نے این اے 108 میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول جاری کر دیا ۔ شیڈول کے مطابق انتخابات 8 جون کو ہوں گے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 108 منڈی بہاؤالدین میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 108 میں ضمنی انتخابات 8 جون کو ہوں گے ۔ الیکشن کمیشن کے احکامات کے مطابق حلقےمیں6اور7جون کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم کردی جائےگی،مقررہ وقت کے بعد سیاسی جماعتیں اور امیدوار انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔