لا?ور:سراج الحق ?? ا?ب? آباد م?? چار افراد ?? قتل ?? مذمت

150

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے ایبٹ آباد میں تصادم کے نتیجےمیں چار افراد کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بڑھتی ہوئی کشیدگی کو روکنے کے لئے اقدامات کرے ۔

لاہور سے جاری ہونے والے بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایبٹ آباد میں چار افراد کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ امیر جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بڑھتے ہوئے انتخابی تصادم کو روکنے کے فوری اقدامات کرے اور انتخابی کشیدگی کم کرنے کے لئے فوری طور پر سیاسی جماعتوں سے فی الفور رابطہ کرے ۔