بجٹ سے پہلے عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے 2روپے8پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی منظور دے دی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں مارچ کے مہینے کے لیے کی گئی ہے۔بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردی جائے گا۔