نوش?ر? ?? 87 پولنگ پر دوبار? ال??شن ?وگا

193

نوشہرہ: الیکشن کمیشن نے دھاندلی کی شکایات پر ضلع نوشہرہ کے ستاسی پولنگ اسٹیشن میں ری پولنگ کا حکم دیا ہے ۔

زرائع الیکشن کمیشن کے مطابق دھاندلی کی شکایات ڈپٹی کشمنر نوشہرہ نے بزریعہ خط کے زریعے کی جس میں کیا گیا تھا کہ مذکورہ پولنگ اسٹیشن میں بد نظمی کی شکایات موصول ہویئں تھی جس کے باعث ان تمام پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کرائی جائے ۔

الیکشن کمیشن نے ری پولنگ کے لئے صوبائی حکومت کو ہدایات جاری کردی ہے اور چند روز میں دوبارہ پولنگ کا شیڈول کا اعلان کردیا جائےگا۔