نئ? بج? م?? اشت?ارات پر ود?ول?نگ ???س ?ا ام?ان

159

اسلام آباد: حکومت نے نئے وفاقی بجٹ میں ٹی وی چینلز اور پرنٹ میڈیا کے زریعے حاصل ہونےوالی اؐمدنی پر پانچ سے دس فیصد تک ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

حکومتی زرائع کے مطابق اشتہارات پر ٹیکس عائد کرنے سے حکومت کو پانچ ارب سے زائد کا ریونیو حاصل ہوگا۔ واضح رہے کہ میڈیا اشتہارات پر پچھلے سال ہی ٹیکس کو ختم کیا گیا تھا ۔