?ار?ن ?? ?لا?ت،متحد? ?ا ?اروبار? مرا?ز اور ?رانسپور? بند ?رن? ?ا اعلان

266

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ نے پولیس حراست میں کارکن کی ہلاکت پر 2روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کی اپیل کردی۔

ترجمان ایم کیوایم کے مطابق عزیزبھٹی تھانے میں زیر حراست متحدہ کے کارکن وسیم کی ہلاکت پر آج اور کل کراچی میں سوگ منایا جائے گا۔متحدہ نے یوم سوگ کے باعث عوام سے کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سوگ کے اعلان ہوتے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے زبردستی دکانیں بند کرانا شروع کردی ہیں۔