پنجاب، مح?م? صحت ن? بج? م?? 20 ف?صد اضاف? ?? سفارش ?رد?

143

لاہور: محمکہ صحت پنجاب نے گیارہ جون کو پیش کئے جانے والے صوبائی بجٹ میں صحت کے لئے مختص کی جانے والی رقم میں 20فیصد اضافے کی درخواست کردی ہیں ۔

زرائع محمکہ صحت کے مطابق بجٹ میں اضافہ ناگزیر تھا کیونکہ پنجاب کے بہت سارے سرکاری اسپتالوں کی حالت انتہائی ناگفتہ ہے جس کے لئے کثیر رقم کی ضرورت ہوگی اس کے علاوہ پولیوانجیکشن کی دستابی، سرکاری اسپتالوں میں ڈے کئیر سینٹر کا قیام، خواتین کے لئے برن سینٹر کا قیام شامل ہیں۔

اس کے علاوہ پنجاب کے دور دراز علاقوں میں پولیو ویکسینیٹر کو موٹر سائیکل کی فراہمی بھی سفارشات میں شامل ہیں ۔