جنوب? ?ور?ا ن? بل?س?? م?زائل ?ا ?ام?اب تجرب? ?ر?الا

243

سیئول: جنوبی کوریا نے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے، میزائل تین سو میل تک اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتاہے ۔

جنوبی کوریا کے دفاعی حکام کے مطابق یہ میزائل بڑے پیمانے پر تباہی مچاسکتے ہیں حکام نے دعوی کیا ہے کہ اس طرح میزائل شمالی کوریا کو تباہ کرنے لئے کافی ہیں ۔

شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربات پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے ۔

واضح رہے کہ جنوبی کوریا نے 2002 میں امریکہ سے معاہدے کے تحت بلیسٹک میزائل کے تجربات شروع کئے تھے۔