جلد ?? ??نسر?اعلاج، 10س??ن? م??

174

واشنگٹن: امریکہ کی یونیورسٹی میں ترک ڈاکٹر نے جلد کے کینسر کی فوری تشخیص کے لئے ایک آلہ دریافت کرلیا ہے

اس آلہ کی خاصیت یہ ہے کہ اسے ٹیٹو کی طرح جسم کی متاثرہ حصے پر چپکادیا جاتا ہے محض دس سیکنڈ میں یہ آلہ جلد میں کینسر کے ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں ریڈنگ مہیا کردیتا ہے اسکے علاوہ اس آلے کے زریعے دل کی بند شریانوں اور بلڈپریشر کے باعث جسم کے مختلف حصوں کو پہنچنے والے نقصان کا پتہ چلا لیتا ہے ۔

اس آلے کو ترک ڈاکٹر جاںاں داع دیوران نے تیار کیا ہے ان کی اس کاوش کے باعث ان کا نام دنیا کے کم ترین عمر کے سائنسدانوں میں شامل کرلیا گیا ہے ۔