دبئ? پول?س ?? ?ارروائ? ، 30افراد ?? قتل م?? ملوث پا?ستان? ش?ر? گرفتار

231

دبئی پولیس نے 30 افراد کے قتل میں ملوث پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا ہے ۔

دبئی پولیس نے ڈیرھ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 30 کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم کا تعلق پاکستان ہے اور اس کی شناخت محمد کاشف کے نام سے ہوئی ہے ۔ دبئی پولیس نے پاکستانی سفارتخانے کو بھی گرفتاری کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے ۔