قلات ?? علاق? سروان س? 9 افراد ?? لاش?? برآمد شیخ عبدالماجد - June 4, 2015, 10:51 PM329 Share on Facebook Tweet on Twitter قلات کے علاقے سروان سے 9 افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلات کے علاقے سروان سے 9 افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔