بنو? م?? ?ر?ف? حادث?، 6 افراد جا? بحق

423

بنوں: بنوں کے علاقے ڈومیل میں ٹریفک حادثے میں چھ افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔

زرائع کے مطابق حادثہ بنوں کے علاقہ ڈومیل میں پیش آیا جہاں تیز رفتار کا گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہوگئی۔

ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، جاں بحق افراد میں دو خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہیں ۔

جاں بحق افراد کی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حادثے میں زخمی بچی کو طبی امداد دی جارہی ہیں ۔