ب? نظ?ر ان?م سپور? پروگرام ?? رقم 97 ارب روپ? س? ب??ا ?ر 102 ارب روپ? ?ر د?ا گ?ا

1144

    حکومت نے آئندہ سال مالی سال 2015-16ءکے وفاقی بجٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی) کیلئے مختص رقم کو 97 ارب روپے سے بڑھا کر 102 ارب روپے کر دیا ہے تاکہ 50 لاکھ خاندانوں کو امداد فراہم کی جاسکے۔ پاکستان بیت المال کیلئے فنڈز بھی 2ارب روپے سے دوگنے کر کے 4 ارب روپے کر دیئے گئے ہیں۔