ر?لو?ز ?و?ژن ?? جار? ترق?ات? منصوبو? ??لئ? 41 ارب روپ? مختص

210

آئندہ مالی سال2015-16 ءکے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام( پی ایس ڈی پی) کے تحت ریلویز ڈویژن کے جاری ترقیاتی منصوبوں کےلئے 41 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

پی ایس ڈی پی کے اعدادوشمار کے مطابق ریلویز کی جاری ترقیاتی سکیموں کےلئے 27 ارب 60 کروڑ44لاکھ 24 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں اور نئے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 11 ارب43 کروڑ45 لاکھ 76 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں۔