سگر?? پر ف??رل ا??سائز ??و?? ?? شرح 58 ف?صد س? ب??ا ?ر 63 ف?صد ?رن? ?? تجو?ز

368

سگریٹ نوشی کی حوصلہ شکنی کیلئے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح 58 فیصد سے بڑھا کر 63 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ غیر رسمی شعبہ کو سگریٹس پر جائز ٹیکس کی ادائیگی کیلئے فلٹر راڈز پر 75 پیسے فی فلٹر راڈ کے حساب سے ایڈجسٹ ایبل فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی جائے۔