موبائل فونز پر ر?گول??ر? ??و?? ختم ?رن? اور فونز ?? درآمد پر س?لز ???س م?? اضاف? ?? تجو?ز

285

آئندہ مالی سال 2015-16 کیلئے موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جمعہ کو اپنی بجٹ تقریر میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ مالی سال میں موبائل فونزپر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہو جائے گی۔ مختلف موبائل فونز کی درآمد پر سیلز ٹیکس 150 روپے، 250 روپے اور 500 روپے سے بڑھا کر بالترتیب 300 روپے، 500 روپے اور 1000 روپے کیا گیا ہے۔