غربت س? تنگ باپ ن?3 ب???و? ?و قتل ?رد?ا، پول?س

201

فیصل آباد کےعلاقے پلاہی میں غریب شخص نے بیٹا پیدا نہ ہونے پر اور غربت سے تنگ ہوکر اپنی تین بچیوں کو گلادباکرہلاک کردیا۔

پولیس کے مطابق فیصل آباد کے باسی نے غربت اور بیٹا پیدا نہ ہونے کے غم میں اپنی تین بیٹیوں کوگلا دبا کر قتل کیا قتل ہونے والی بچیوں میں ایمان، کشمان اور فضاء شامل ہیں۔