اسلام آباد: ا?ف آئ? ا? ن? ا?گز??? ?? خلاف مقدم? درج ?ر ل?ا

222

ایف آئی اےنےایگزیکٹ اسلام آبادریجن کےڈائرکٹرز،منیجرز،آپریٹرزکیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ مقدمے میں شعیب شیخ ان کی اہلیہ عائشہ شیخ اور وقاص عتیق سمیت 21 افراد کو نامزد کیا گیا ہے ۔

ایف آئی اے اسلام آباد نے ایگزیکٹ اسلام آباد ریجن کے ڈائریکٹر ، مینیجرز اور آپریٹرز کے خلاف مقدمہ درج کر کے 17 ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق مقدمہ شعیب شیخ ان کی اہلیہ عائشہ شیخ اوروقاص عتیق سمیت 21 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق مقدمہ مقدمہ ناقابل تردید شواہد اور ثبوتوں کی روشنی میں درج کیا گیا ہے ۔ مقدمے میں فراڈ، دھوکا دہی ، جعلی شناخت،منی لانڈرنگ  کی دفعات شامل کی گئی ہیں ۔