اسرائ?ل? فضائ?? ?? غز? ?? پ?? ?? شمال م?? بمبار?

239

اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی پٹی کے شمال میں بمباری کی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اتوار کی صبح اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقوں میں بمباری کی ، بتایا گیا ہے کہ مبینہ طور پر حماس کی طرف سے جنوبی اسرائیل پر راکٹ داغنے کے جواب میں اسرائیل نے فضائی کارروائی کی ۔ اس کارروائی میں حماس کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

 اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی میں مبینہ تربیتی مراکز کو نشانہ بنایا ۔