?? ا?س ا? ، 200 پوائن? ?ا اضاف?

196

کراچی: مالی سال کے پہلے کاروباری روز کراچی اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان کے بعد ہفتے کے دوسرے دن کاروبار میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا اور 100انڈیکس میں 200سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے باعث پوائنٹ 34 ہزار 352 تک پہنچ گیا ۔

بجٹ آنے کے بعد جب کاروباری ہفتے کا آغاز ہواتو کراچی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست مندی ہوئی جس کے باعث 100انڈیکس میں 800 پوائنٹ کی کمی واقع ہوگئی تھی۔