خام ت?ل ?? ق?متو? م?? اضاف?

187

ایشین آئل مارکیٹ میں منگل کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کی صورتحال ہے تاہم اوپیک کے خام تیل کی پیداوار کو برقرار رکھنے کے فیصلے کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ عارضی ثابت ہوا۔

 کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکہ کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جولائی میں ترسیل کے معاہدے 24 سینت کے اضافے سے 58.38 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے جولائی میں ترسیل کے معاہدے 23 سینٹ کی بہتری سے 62.92 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔