گوگل ??ان? م?? ?ائ?? ?? مقدار بتائ? گا

237

واشنگٹن: گوگل نے انسانی کھانوں میں ڈائٹ کی مقدار معلوم کرنے کا طریقہ وضع کردیا ہے جسے آئی ایم ٹو کیلوریز کا نام دیا گیا ہے ۔

اس طریقے کے زریعے آپ اپنے استعمال کرنے والی غذا کی تصویر کو جیسے ہی اپ لوڈ کرینگے تو فورا وہ کھانے میں موجود کیلوریز کی مقدار آپ کے سامنے رکھ دیگا۔

اس کا طریقہ وضع کرتے ہوئے ماہرین کا کہنا تھا کہ تصویر کو اپ لوڈ کرنے سے پہلے اس کا سائز کو چیک کیا جائے کیونکہ جو سافٹ وئیر تیار کیا ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ تصویر کا سائز کم از کم 3 میگا پکسل ہو تاکہ بروقت اچھا رزلٹ حاصل کیا جاسکے۔

اس ایپلی کیشن پر تیزی سے کام جاری ہے اور جلد اسے عوام کے لئے پیش کردیا جائےگا ۔