افسران ?? ?ارگ? ?لنگ ?رن? وال? گرو? ?ا پت? چلا ل?ا ، آئ? ج? سند?

235

کراچی: آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نےکہا ہے کہ ڈی ایس پیز کو شہید کرنے والے گینگ کا سراغ لگا لیا ہے کلنگ میں  ایک ہی گروہ ملوث ہے جس نے پولیس افسران کو ٹارگٹ کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس بات کے اشارے بھی مل گئے ہے اور اس پر مزید کام جاری ہے آئندہ دو تین روز میں بڑی خبر سنائے گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹارگٹ کلنگ کا شکار پولیس شہداء کے لواحقین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام پولیس اسٹیشنز کو ایک ایک بلٹ پروف پولیس موبائل دی جائے گی تاکہ سیکیورٹی کے مزید انتظامات کئے جاسکے۔

اس موقع پرآئی جی سندھ نے کہا کہ سانحہ شکارپور میں ملوث ملزمان کو 14 روز میں گرفتار کرلیاتھا ان کے خلاف تحقیقات جاری ہے جلد ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔