لا?ور، سزائ? موت ?? منتظر 2 ق?د?و? ?? پراسرار ?لا?ت

260

لاہور:لاہور کے کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے دوقیدی پراسرار طور پر ہلاک ہوگئے ہیں ۔

جیل حکام کے مطابق امانت علی جگر کے عارضے میں مبتلا تھا جبکہ علی شیرشوگر کا مریض تھا ، ہلاک ہونے والے دونوں قیدیوں کی لاشیں قانونی کاروائی کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔

تاہم پولیس نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ ہلاک قیدیوں کا تعلق کس شہر سے ہے۔