ب?ارت? وز?راعظم ?? ب?انات س? دونو? ممال? ?? تعلقات مز?د متاثر ?و س?ت? ???،ش?خ رش?د

269

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہندوستان نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کوایٹمی دھماکے کرنے پر مجبور کیا۔

بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کے بیانات سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید متاثر ہو سکتے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بھارت نے پہلے ایٹمی دھماکے کئے جس کے جواب میں پاکستان کو بھی ایٹمی دھماکے کرنا پڑے۔