ب?ارت، ن?سل? فو? ?? فروخت پر عائد پابند? عدالت م?? چ?لنج

162

فاسٹ فوڈ کمپنی نیسلے فوڈ کی فروخت پر لگائی گئی پابندی کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیسلے کمپنی کی جانب سے بھارتی حکومت کے فوڈ سیفٹی ادارہ کی طرف سے نوڈلزکی فروخت پر 5جون کو لگائی جانے والی پابندی کے خلاف ممبئی ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت میں فوڈ سیفٹی ریگولیٹ کرنے والے ادارہ نے نیسلے کے تیار کردہ فوڈز میں سیسہ ، کی مقررہ مقدار سے زائد موجودگی کے باعث نوڈلز کی فروخت پر پابندی لگا دی تھی۔