?? ا?س ا?، مسلسل ت?سر? روز ت?ز?، 803 پوائن? ?ا اضاف?

166

کراچی : کاروباری ہفتے کےچوتھے روز کراچی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس پوائنٹ میں 803 پوائنٹ کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 34 ہزار 875 کی سطح پر پہنچ گیا ۔

بجٹ کے اگلے روز کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان پایا گیا تھا اس کے بعد سے مارکیٹ مستحکم ہوتی چلی گئی اور مسلسل تیسرے روز مارکیٹ میں زبردست تیزی پائی جارہی ہے۔