روا? مال? سال پا?ستان ?و ب?رون? تجارت م?? ?رو?و? ?الر ?ا نقصان

176

اسلام آباد: رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں پاکستان کو  بیرونی تجارت کی مد میں 19 ارب 73 کروڑ ڈالر کا خسارہ برداشت کرنا پڑا

ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق  حکومت نے مالی سال 2014 کے لئے  تجارتی خسارے کا ہدف 17 ارب بیس کروڑ ڈالر مختص کیا تھا تاہم  رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کے اعدادو شمار کے مطابق پاکستان کا تجارتی خسارہ گیارہ فیصد اضافے کے ساتھ 17 ارب 96 کروڑ ڈالر رہا ۔ تجزیہ کاروں  کے مطابق اگر برآمدات میں کمی کا سلسلہ جاری رہا تو روپے کی قدر کو برقرار رکھنا مشکل ہوجائے گا۔