فورسز ?? شمال? وز?رستان م?? ب?? ?اروائ?، 25 د?شت گرد ?لا?

176

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے ، دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے ہیں ۔

زرائع کے مطابق کاروائی شوال کے علاقے میں کی گئی جس میں دہشت گردوں کے اہم کمانڈر سمیت پچیس دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہیں جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔

کاروائی کے دوران دہشت گردوں کے کئی محفوظ ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے