سابق ?? ج? ح?درآباد ?ولپمن? ات?ار?? خوردبرد ?? الزام م?? گرفتار

231

قومی احتساب بیورو(نیب) نے کارروائی کرتے ہوئےسابق ڈی جی حیدرآباد ڈولپمنٹ اتھارٹی غلام محمد قائم خانی کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق نیب نےسابق ڈی جی حیدرآباد ڈولپمنٹ اتھارٹی کو گرفتار کرلیاہے ۔غلام محمد قائم خانی پر حیدرآباد کوآپریٹیو سوسائٹی میں گھپلے کا الزام ہے جب کہ ان کے خلاف زمینوں کےگھپلےمیں ملوث ہونے کا بھی الزام ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام محمد قائم خانی پرمجموعی طورپرایک ارب 20کروڑ روپے سے زائد خرد برد کا الزام ہے۔