آئند? 24گ?ن?و? ?? دوران موسم شد?د گرم اور خش? ر?? گا،مح?م? موسم?ات

214

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، ڈی جی خان، بہاولپور، گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی ڈویژنز، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں جہلم، منگلہ، سیالکوٹ، مری، ایبٹ آباد، مالم جبہ، راولا کوٹ، گجرات، بالاکوٹ، کوٹلی اور مظفر آباد میں بارش ہوئی جبکہ سب سے زیادہ بارش جہلم میں 15 میٹر ریکارڈ کی گئی اسی طرح ہفتہ کے روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں رہا جہاں پر درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گرید تک بڑھ گیا۔