ا?ن?? وائرس بنان? وال? ?مپن? ???رز ?? زد م??

207

اینٹی وائرس سافٹ ویئر بنانے والے روسی کمپنی کیسپرکسی پر ہیکروں نے حملہ کردیا۔

اینٹی وائرس سافٹ وئیر تیار کرنے والی ایک روسی کمپنی کیسپرسکی لیب کا کہنا ہے کہ اُسے ہیکنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اس کے سسٹم پر حملے کا مقصد جدید ترین ٹیکنالوجی کی جاسوسی کرنا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ اس حملے کے دوران ہیکر تین ٹیکنالوجیوں تک ہی رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

کیسپرسکی کے مطابق وہ اپنے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کر رہی ہیں لیکن انھیں یقین ہے کہ ہیکروں کو ابتدا ہی میں روک لیا گیا تھا۔