سوئ? م?? ل?و?ز ت?ان? ?? قر?ب د?ما?ا،3ا?ل?ار زخم?

221

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں لیویز تھانے کے قریب دھماکے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں سوئی کے علاقے ٹلی مٹ میں لیویز تھانے کے قریب بارودی مواد سے دھماکا کیا گیا۔دھماکےمیں تین اہلکار زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز جائے دھماکا پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لینے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔