ن?شنل پار?? ??ر?نماء  ??گ?رپردست? بم حمل?، ل?و?ز

218

نیشنل پارٹی کے رہنماء ڈاکٹر یاسین بلوچ کے گھر پر نا معلوم دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق تربت میں نیشنل پارٹی کے رہنماء ڈاکٹر یاسین بلوچ کے گھر پر نا معلوم افراد کی جانب سے  دستی بم سے حملہ کیا گیا تاہم  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حملہ کے وقت ڈاکٹر یاسین بلوچ گھر پر موجود نہیں تھے ۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغازکر دیا ہے۔