سو? س?ن?ر پر ر?نجرز ?ا چ?اپ?، دفتر? ر??ار? قبض? م?? ل? ل?ا، ذرائع

344

رینجرز نے سوک سینٹر میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی بلڈنگ میں چھاپا مارکر دفتری ریکارڈ کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رینجرز نے سندھ بلڈنگ اتھارٹی کی بلڈنگ میں چھاپا مار کر دفتر میں موجود کاغذات اور فائلوں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ چھاپے کے دوران رینجرز نے سندھ بلڈنگ اتھارٹی میں موجود عملہ سے بھی پوچھ گچھ کی۔