سعود? ش?ر?و? ?و ?ل رمضان المبار? ?ا چاند د???ن? ?? سر?ار? اپ?ل

273

ریاض:سعودی عدالتی کونسل نےشہریوں کوکل رمضان المبارک کاچانددیکھنےکی اپیل کردی۔

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عدالتی کونسل نے اپنے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کل یعنی منگل کے روز رمضان المبارک کا چاند دیکھیں اور چاند کی شہادت سے متعلق آگاہ کریں۔کل چاندنظرآنےکی صورت میں سعودی عرب میں پہلاروزہ 17جون بدھ کوہوگا۔

عدالتی کونسل نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ چاندنظرآنےکی صورت میں قریبی عدالت میں شہادت رکارڈکروائی جائے۔