ا?ف ب? آر ?? 3 سابق سربرا?ان ?? خلاف ?رپشن ان?وائر? ?? منظور?،ن?ب

203

نیب نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان کے خلاف کرپشن انکوائری کی منظوری دے دی ۔

نیب حکام کے مطابق ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات ہیں ۔ نیب حکام کے مطابق ایف بی آر کے سابق سربراہان سلمان صدیق ، عبداللہ یوسف اور علی ارشد حکیم کے خلاف کمپیوٹرائزیشن کے ٹھیکے میں ادارے کو 650 ملین ڈالر کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔ نیب حکام نے سابق کلکٹر کسٹم اقبال منیب اور دیگر کے خلاف بھی کرپشن انکوائری کا حکم دے دیا ہے ۔