سچل م?? پول?س مقابل? ، چار ?ا?و ?لا? ، ا?س ا?س پ? مل?ر

207

سچل میں پولیس مقابلے میں چار ڈاکو مارے گئے ، مارے گئے ڈاکوؤں سے بھاری مقدار میں اسحلہ برآمد ہوا ہے ۔

ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر نجیب نے میڈیا کو سچل میں پولیس مقابلے کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سچل پولیس مقابلے میں چار ڈاکو مارے گئے ہیں ، مارے گئے ڈاکوؤں سے 2 موٹر سائیکلیں اور 4 پستول برآمد ہوئے ہیں ۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق چاروں ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے پولیس پارٹی کے پہنچنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی جس پر جوابی فائرنگ سے چاروں ڈاکو موقعے پر ہلاک ہو گئے ۔