پ? آئ? ا? ?ا ما? رمضان م?? 20  ف?صد ?را?و? م?? ?م? ?ا اعلان

298

پی آئی اے نے ماہ رمضان میں مسافروں کے لئے اندرون ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا ۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی انتظامیہ نے ماہ رمضان میں اندورن ملک مسافروں کو خوشی کی خبر سنا دی ۔ انتظامیہ کے مطابق ماہ رمضان میں اندرون ملک مسافروں کو کرایوں میں 20 فیصد رعایت دی جائے گی ۔ انتظامیہ کے مطابق کرایوں میں رعایت 19 جون سے 14 جولائی تک ہو گی ۔