چاند نظر ن??? آ?ا ، ??م رمضان جمع? ?و ?وگا ، مفت? من?ب الرحمان

235

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے ملک بھر سے کہیں بھی چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ، لہٰذاہ پہلا روزہ جمعے کو ہو گا ۔

کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر سے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی کوئی قابل قبول شہادت موصول نہیں ہوئی ۔ لہٰذاہ 19 جون بروز جمعہ المبارک پہلا روزہ ہوگا ۔