پا?،سر? لن?ا ??س? ?ا پ?لا دن بارش ?? باعث منسوخ

295

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

تین میچوں کی ٹیسٹ سیریزکے پہلے میچ کا  آغاز آج سے ہونا تھاتاہم گزشتہ شب اور آج صبح ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث میچ شروع نہ ہوسکا۔پہلے روز کا کھیل میدان میں پانی بھرنے اور مزید بارش کی پیش گوئی کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ بارش کا پانی نکالنے کے لیے ہرممکن کوشش کررہے ہیں اور اگر مزید بارش نہ ہوئی تو کل صبح کھیل کا آغاز مقررہ وقت سے پہلے ہی کردیا جائے گا۔