نئ? ?? بور? م?? اسمار? ب?ن ?ا اضاف?

221

نیویارک: آئندہ ہفتے مارکیٹ میں آنے والے ونڈوز 10 کے کی بورڈ میں اسمارٹ بٹن کا اضافہ کردیا گیا ہے اس کی مددسے متعارف ہونےوالااسمارٹ ڈیجیٹل اسسٹنٹ کورٹانا بلکل ونڈوز فون ک طرح صارفین کو خدمات فراہم کرینگے۔

اسمارٹ اسسٹنٹ کو پہلی بار توشیبا لیپ ٹاپ میں استعمال کیا جائے گااور مختصر ٹائم پریڈ کے بعد تمام برانڈ اسے استعمال میں لے آئیں گے۔

اسمارٹ بٹن کی خاصیت یہ ہے کہ ایک کلک کے ساتھ کورناٹا تک رسائی حاصل کرلیتا ہے اور آڈیو کمانڈ کے زریعے صارف کمپیوٹر استعمال کرنے لگتا ہے ۔