ان?س جون ?وتمام ب?ن?س ز?وة ??وت? ?? باعث پبل? ??لنگ ?? لئ? بند ر??? گ?، اعلام??

213

اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دیگر تمام بینکس بروز جمعہ یکم رمضان المبارک 1436ھ کو پبلک ڈیلنگ کے لئے بند رہیں گے۔

مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یکم رمضان المبارک کو بینکس/ڈی ایف آئیز/ایم ایف بیز اور ان کی برانچوں میں زکوة کی کٹوتی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے بینکس پبلک ڈیلنگ کے لئے بند رہیں گے۔

اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ بینک کا عملہ پبلک ڈیلنگ کے علاوہ معمول کی خدمات انجام دے گا۔