پشاور:ن?ب ?? ?ارروائ? ، پنشن اس??ن?ل ?ا مفرور ملزم گرفتار

205

نیب خیبرپختوانخوا نے پنشن اسکینڈل میں مفرور ملزم حبیب الرحمان کوگرفتارکرلیا۔

نیب اعلامیہ کے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے پنشن اسکینڈل میں مفرور ملزم حبیب الرحمان کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان نیب کے مطابق حبیب الرحمان نے خود کو ٹیچر ظاہر کرکے پنشن آرڈر پر دستخط کر کے قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا ۔ نیب اعلامیہ کے مطابق حبیب الرحمان اے جی پی آر پشاور کی ملی بھگت سے قومی خزانے سے پنشنز حاصل کی۔