پا?ستان? “م?س?” امر??? ل?گ م??

256

شائقین فٹبال کے لیے خوشخبری ہے کہ قومی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ امریکی لیگ میں انِ ایکشن ہوں گے۔

پاکستانی میسی کہلانے والی کلیم اللہ کا امریکی کلب سیکرامینٹوری سے معاہدطے پاگیا ہے اور اب وہ لیگ کے بقیہ 15میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔کلیم اللہ کو کسی بھی امریکی کلب میں کھیلنے والے پہلے پاکستانی فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

کلیم اللہ گزشتہ ایک ماہ سے امریکا میں موجود ہیں اور وہ اگلے چار ماہ تک امریکا میں ہی قیام کریں گے ۔انہیں کلب کی جانب سے 15نمبر کی جرسی دی جائے گی۔