?? ا?م او س??ون ?? 3افسران 14 روز? جسمان? ر?مان?پرن?ب ??حوال?

315

احتساب عدالت نے ٹی ایم او سیہون کے 3افسران کو 14روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔

گزشتہ روز گرفتار کیے گئے ٹی ایم او افسران کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ملزمان کے خلاف کرپشن اور ترقیاتی منصوبوں میں کروڑں روپے کی خرد برد کا الزام ہے۔

احستاب عدالت نے ٹی او ایم افسران ظہور شاہانی، رحمت اللہ میمن اور ادریس میمن کو 14روزریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔