پا?ستان سم?ت دن?ا ب?ر م?? 21 جون روا? سال ?ا طو?ل تر?ن دن ?وگا

265

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 جون بروز اتوار کو سال کاطویل ترین دن ہوگا جبکہ 22 جون سوموار سے دن کا دورانیہ کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی۔

 21 جون کو سال کا طویل ترین دن 14گھنٹے تک روشن رہے گا جبکہ اس دوران موسم گرما کی شدت بھی برقرار رہے گی۔ 22 دسمبر کی رات کو دن دوبارہ طویل اور راتیں مختصر ہونے لگیں گی۔