یورپی منڈیوں میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز رنگٹ کی قیمت میں استحکام کی وجہ سے ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اچانک دو فیصد تک کمی یکارڈ کی گئی۔ اسی طرح خام پال آئل کے مستقبل کیلئے سودوں میں تقریباً 5 ڈالر فی ٹن کی کمی سامنے آ گئی۔ تیل کی دیگر اقسام کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔