پا?ستان سم?ت دن?ا ب?ر م?? 21 جون ?و فادر ?? منا?ا جائ? گا

249

پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد کی عظمت کا عالمی دن 21 جون کو منایا جائے گا۔ یہ دن ہرسال جون کے تیسرے اتوار کو منایا جاتا ہے۔

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد کی عظمت کا عالمی دن 21 جون اتوار کے روز منایا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں واکس اور سیمینارز منعقد ہوں گے والد کی عظمت کے دن کو منانے کا مقصد اولاد کے لئے باپ کی قربانیوں شفقتوں کے بارے میں شعور و آگاہی پیدا کرنا اور باپ کی عظمت کو اجاگر کر نا ہے۔